لڑکی کے خاندان کا انکار لڑکے نے شادی ہال میں دلہن پر فائر کھول دیا

0
50

لڑکی کے خاندان کا انکار لڑکے نے شادی ہال میں دلہن پر فائر کھول دیا

راولپنڈی کے علاقے وارث خان میں شادی ہال میں فائرنگ سے دلہن زخمی ہوگئی تھی جبکہ ریسکیو حکام نے دلہن کو زخمی حالت میں بینظیر بھٹواسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق زخمی دلہن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تاہم فائرنگ کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی تھی لیکن پولیس نے فائرنگ کرنے والےملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا تھا۔ ملزم اویس کا تعلق شاہ خالد کالونی راولپنڈی سے ہے۔ لہذا اب پتا چل گیا ہے کہ لڑکے نے فائرنگ شادی سے انکار پر کی ہے.

جبکہ اس سے قبل پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کرنے والے شخص سے تفتیش کی جارہی ہے لہذا بعد میں ہی واضح بتایا جائے گا کہ انہوں نے ہوائی فائرنگ کی تھی یا پھر کوئی اور معاملہ ہے دوسری جانب آج ہی راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے میں خواجہ سرا کی گھر سے پھندا لگی لاش ملی تھی جسے قتل کیا گیا تھا۔ جبکہ پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد میں خواجہ سرا کو پراسرار ِحالات میں قتل کردیا گیا، خواجہ سرا کر اس کے کمرے میں پھندا لگا کر مارا گیا ہے،
مزید یہ بھی پڑھیں؛
75 ہزار روپے جرمانہ ہوگااس کوجس نے چلتی گاڑی میں ممنوع کام کیا
کراچی :اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیاگیا
تباہی کا منصوبہ ناکام، پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور چار گرفتار
بھارت روسی خام تیل کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے درہم میں کیوں کررہا؟
اسلام آباد پولیس کا تحریری ٹیسٹ، 70 اقلیتی امیدوار کامیاب
عمران خان بھول گئے کہ اللہ نے مکافات عمل بھی دنیا میں رکھا ہے،مریم
پولیس لائنز دھماکہ؛ حملہ آور اکیلا نہیں تھا بلکہ اُسے ہدف تک سہولت کار نے پہنچایا. حقیقاتی ٹیم
پی ٹی آئی کے دفتر میں ٹکٹوں کی تقسیم پر بدنظمی؛ رہنماؤں کے ایک دوسرے کو دھکے
پولیس نے خواجہ سراؤں کے لیے مقرر رہائش گاہ کے انچارج کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم شخص آخری دفعہ مقتول خواجہ سرا کے ساتھ دیکھا گیا تھا جس کی تلاش جاری ہے۔

Leave a reply