بریگزٹ بل رواں ہفتے پیش کیا جائے گا: برطانوی حکومت

0
35

برطانوی حکومت بریگزٹ معاہدے پر رواں ہفتے پارلیمان میں بل پیش کرے گی ۔وزیر اعظم کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ بریگزٹ سے متعلق قانونی قرارداد جمعے کے روز دارالعوام میں پیش ہو سکتی ہے ۔

پاکستان میں کسی کوپرویزمشرف کو سزاکے فیصلے سے فائدہ ہویا نہ ہوبھارت کوضرورہوا

650 رکنی دارالعوام میں 365 نشستیں وزیراعظم بورس جانسن کے حق میں ہونگی اور اگر یہ قرارداد منظور ہو گئی تو برطانیہ 31 جنوری 2020 کو یورپی یونین سے علیحدہ ہو جائے گا۔

عدالتی آمریت !سپریم کورٹ نے انسانی سہولیات کی درخواست مسترد کر دی

یاد رہےکہ ریگزٹ ہی کی وجہ سے برطانیہ میں تھوڑے عرصے بعد تیسرا الیکشن ہوچکا ہے ،برطانیہ کی یورپ سے علیحدگی کے دعویدار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسی وعدے پردوبارہ پھر الیکشن جیت چکے ہیں‌

پرویزمشرف ہماری شان ،سابق فوجیوں کی تنظیم نےمسلح افواج کے ترجمان کے بیان کی تائید…

Leave a reply