ترکی اور بھارت کے کچھ اہم ٹویٹر اکاؤنٹس کی جانب سے بائیکاٹ متحدہ عرب امارات ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/05/images-8-1.jpg)
لاہور:ترکی اور بھارت کے کچھ اہم ٹویٹر اکاؤنٹس کی جانب سے بائیکاٹ متحدہ عرب امارات ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،باغی ٹی وی کےمطابق عرب امارات کی طرف سے بھارت میں مسلمانوں پرہونے والے مظالم پرردعمل جہاں بھارت پرگراں گزرا وہاں عرب امارات کے خلاف سمجھے جانے والے ملک ترکی کے کچھ لوگ بھی اس پرنالاں ہیں
So there is a silly trend against the UAE. I looked at the map and it seems like a certain verified Turkish account is responsible for it.
— Shoaib Taimur (@shobz) May 19, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق اس وقت ٹویٹرپرایک ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے جس میں عرب امارات سے بائیکاٹ کی مہم شروع کی گئی ہے، اس مہم کا مقصد عرب امارت کو بھارت کے حوالے اپنے فیصلوں پرنظرثانی کےلیے مجبورکرنا ہے ،
Two names, one house, two hearts❤, one soul 🇵🇰🇹🇷
May Allah bless you till the Day of Resurrection 🖤…. #BoycottUAE pic.twitter.com/tbNqK5lhSa— Adv. Mian Omer🇵🇰 (@Iam_Mian) May 19, 2020
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ ٹویٹرپریہ ٹرینڈ چلانے والے خود بھارتی ہیں اوران کو اس میں معاونت ترکی کے عرب مخالف عناصر کررہے ہیں ، دوسری طرف ترکی کے عرب مخالف عناصرکے متعلق انکشاف ہونے کے بعد ترکی کے خلاف بھی ایک ٹرینڈ بننا شروع ہوگیا ہے ، جس میں یہ آواز بلندکی جارہی ہےکہ ترکی عرب امارات سے اختلاف میں اس قدرآگے نہ بڑھ جائے کہ اس سے اس عمل سے بھارت میں ہندووں کو مسلمانوں پرظلم کرنے میںکوئی چیز مانع نہ ہو
https://twitter.com/miqazi/status/1262825609010524161
ادھر باغی ٹی وی کے مطابق یہ بھی کہا جارہا ہےکہ ٹویٹرپراس ٹرینڈ کے حوالے سے ڈیٹا ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس بات کے قوی ثبوت ہیں کہ بھارت کے ساتھ ساتھ ترکی کے عرب مخالف عناصرشامل ہیں جو کہ ایک نہایت ہی قابل افسوس بات ہے
https://twitter.com/denizsanal/status/1262865199876444161