سول ایوی ایشن کو تباہی سے بچانے کی درخواست پر سماعت ہو گی آج
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ایوی ایشن کو تباہی سے بچانے کیلئے کیپٹن محمد عاصم نواز کی طرف سے سی اے اے اور ایوی ایشن کے خلاف دائر کی گئی رٹ پٹیشن نمبر 3405/2020 کی آج 12 نومبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہو گی.
درخواست گزار کا موقف ھے کہ پچھلے تین سال سے سی اے اے بغیر ڈی جی کے ہے اور اس وجہ سے سول ایوی ایشن کے تمام ڈایریکٹریٹ ڈس فنگشنل ھیں اور کرپش زوروں پر ھے. جس کی وجہ ایوی ایشن مزید تباہ ھوتی جا رھی ھےاور اس سے منسلک تمام لوگ سخت پریشان ہیں.
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ 2015 میں پاکستان میں ایم ایس اسکائی ونگ کی بنیاد رکھی گئی جس میں 70 سے زائد خاندانوں نے بہت بڑی رقم انویسٹ کی ہے
طیارہ حادثہ،سول ایوی ایشن نے رن وے کی انسپکشن رپورٹ تیار کرلی
طیارہ حادثے میں سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی خالد شیر دل کی وفات پرصوبائی وزیر حسین جہانیاں کا اظہار افسوس
طیارہ حادثہ، جناح میں 66 میتوں کا پوسٹ مارٹم مکمل،فرانزک ڈی این اے لیب کو کتنے نمونے ہوئے موصول؟
طیارہ حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر لواحقین کیلئے رقم بڑھا دی گئی
کیا اس کرنل کا بھی کرنل کی بیوی جتنا چرچا ہوگا ؟
طیارہ حادثہ، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، کتنے گھر ہوئے تباہ،اعدادوشمار جاری
طیارہ حادثہ،پی آئی اے کی 7 رکنی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ
طیارہ حادثہ ،چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے انکوائری کیلئے اضافی نکات بھیج دیئے
اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس کمپنی کے شیئرہولڈرز کی زندگیوں کا دارومداراس کمپنی کی کامیابی پر ہے لیکن اس کی وجہ سے انہیں بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے ، اس درخواست میں بتایا گیا ہے کہ سی اے اے پاکستان کے اہلکاروں اور بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کی وجہ سے ہمارا نقصان ہورہا ہے
اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی سی اے اے کا عہدہ گزشتہ تین سالوں سے خالی ہے۔اس درخواست میں بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی میں بھی سول ایوی ایشن کی کارکردگی کے حوالے سے بات کی گئی
درخواست میں کہا پائلٹ اور لائسنس کا اجرا کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے بہت زیادہ غلطیاں سرزد ہوئیں ہیں ،قوم اس ادارے کوٹیکس دیتی ہے،لیکن شہریوں کے ٹیکس کی حفاظت نہیں کرسکی
سول ایوی ایشن کی ان حرکتوں کی وجہ سے بہت زیادہ جانی نقصان بھی ہوچکا ہے ان ناگہانی حالات کے پیشن نطر درخواست گزار اس معزز عدالت کے نوٹس میں لارہا ہے کہ پی آئی اے کے ہزاروں فلائٹ آپریشن کو بنیادی طور پر بدعنوانی اور وجہ سے بند کردیا ہے عدالت کو بتایا گیا کہ اس سے پہلے ان حرکتوں کی وجہ سے سی اے اے پاکستان کے تمام ڈائریکٹرز کی نااہلی۔ جب شاہین ایئر ، بھوجا ایئر ، ویژن ایئر اور ریان ایئر بند ہوگئے ، اس کی وجہ سے دس ہزار سے زائد ہوابازی کو ملازمت سے محروم ہونا پڑا
[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”261411″ /]