کیپٹن ر صفدر کی ایک اور کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی
کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کر دی گئی،عدالت نے نیب کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلت دے دی،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ رپورٹ اور جواب جمع کروانے کیلئے مہلت دی جائے،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری نیب پشاور میں بھی زیر التوا ہے، عدالت نے نیب کی استدعا قبول کرتے ہوئے نیب کو مہلت دے دی،
ن لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر نے عدالت پیشی کے موقع پر کہا کہ بلاول بھٹو سراج الحق سے دعا کروانے گئےتھے،داماد ایسوسی ایشن کے سوال پر کیپٹن (ر)صفدر نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ابھی اس بات کو رہنے دیں، آج رہنے دیں یونین کا سیشن ابھی نہیں ہوا، جہاں جھوٹے مقدمات وہاں عدالت انصاف دے رہی ہے، اللہ کا شکر ماہرین قانون کے پاس کیسز ہیں،
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟
"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام
بلاول میرے بھائی،عمران خاں پوسٹر پر لگی ایک تصویر،پیچھے کوئی اور ہے، کیپٹن ر صفدر








