سائنس و ٹیکنالوجی

بین الاقوامی

اب کھائی جانے والی بیٹری سائنسدانوں نے ایجاد کرلی

روم(انٹرنیشنل ویب ڈیسک) اطالوی سائنسدانوں نے ایسی بیٹری کا پروٹوٹائپ (اولین نمونہ) بنایا ہے جسے کھایا بھی جاسکتا ہے۔ اٹالیئن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کے ڈاکٹر ماریو