تازہ ترین

اسلام آباد

براہ راست نشریات میڈیا کا حق ہے کسی فریق کا نہیں.عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کی درخواست پر سماعت

سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستوں کی کارروائی براہ راست دکھانے کی درخواست پرایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ براہ راست نشریات میڈیا