تازہ ترین
ایتھوپین ایئر لائن کے طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر لینڈنگ
بھارتی شہر احمد آباد کے ایئر پورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین ایئر لائن کے طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ...وزارت داخلہ نے اہم تقرریوں اور تبادلوں کا اعلان کر دیا
وزارت داخلہ نے اہم تقرریوں اور تبادلوں کا اعلان کر دیا، وزارت داخلہ نے درج ذیل تقرریوں اور تبادلوں کا اعلان کرتے ...اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی درخواست جمعہ تک ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ ، اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کی جانب سے ...قومی اسمبلی میں وزراء کی عدم دلچسپی پر حکومتی اتحادی بھی نالاں
اسلام آباد (محمد اویس) قومی اسمبلی میں وزراء کی عدم دلچسپی پر حکومت اتحادی بھی نالاں، وزیر نہ ہونے پر اپوزیشن رکن ...لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ،دو خواتین گرفتار
لاہور میں بزنس مین کو ہنی ٹریپ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے کاروباری شخصیت کو ٹریپ کرکے ویڈیو بنا ...وقت آ گیا ہے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کی ...کہوٹہ کوسٹر حادثہ،مالک، اڈہ منیجر،ڈرائیور،پولیس حکام کی سنگین غفلت کا انکشاف
راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کے علاقے آزاد پتن روڈ پر گراری پل کے قریب ہونے والے کوسٹر حادثے کا معاملہ،جان لیوا حادثے ...ارشد شریف کیس تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی حامد میر کی درخواست پر سماعت ہوئی. اسلام آباد ...پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات،کیس کو زیر التوا رکھنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن،پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی الیکشن کمیشن نے دائرہ اختیار اور سپریم کورٹ کی وضاحت آنے ...نماز جنازہ کے دوران چور گھس آئے، احسن اقبال کا موبائل جیب سے نکال لیا
جنازے میں بھی چور گھس آئے، احسن اقبال کا موبائل چوری کر لیا گیا وفاقی وزیر احسن اقبال پنجاب کے شہر شیخوپورہ ...