تازہ ترین

تازہ ترین

یاسمین راشد اسلام پورہ بازارپہنچ گئیں،عزاداروں کو سبیل تقسیم کی

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد اسلام پورہ بازارپہنچ گئیں۔ڈاکٹریاسمین راشدنے خودعزاداروں کو سبیل تقسیم کی۔اس موقع پر جہانگیرخان، جاویداکرام ٹونی، عبدالغفورپپو اورمعظم بیگ موجودتھے۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ
بین الاقوامی

کہیں سستے پٹرول کی پیشکش تو کہیں مہنگے پٹرول پر احتجاج

راجستھان: بھارتی ریاست راجستھان میں پیٹرول پمپ مالک نےپلاسٹک کی تھیلیاں جمع کرنےکےعوض سستا پٹرول دینےکا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق اشوک کمار نامی پیٹرول پمپ کےمالک نےیہ پیشکش پلاسٹک