ڈیرہ غازی خان نئے بجٹ میں عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب جائینگے..مسز شہناز سلیم ملک ڈیرہ غازیخان(تنویر احمد)نئے بجٹ میں عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب جائینگے۔کٹھ پتلی حکمران جھوٹ کی سیاست اور جعلی مینڈنٹ سے حکومت میں آئے۔بزدل وزیراعظم قومی اسمبلی سے بھاگ گیا۔عید+92517 سال قبلپڑھتے رہیں