گلگت بلتستان

گلگت بلتستان

ڈپٹی کمشنرگلگت نوید احمد سے ضلع گلگت کے نمبرداران کی ملاقات، اپنے اپنے علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا

گلگت۔ (اے پی پی) ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ / ڈپٹی کمشنرگلگت نوید احمد سے ضلع گلگت کے نمبرداران نے ملاقات کی اور انہیں اپنے اپنے علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔