ملتان

ملتان

وی آئی پی کلچرکاخاتمہ،شاہ محمودقریشی موٹر سائیکل پر اپنے حلقہ میں گھومتے رہے

ملتان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی موٹر سائیکل پرسوار ہوکر اپنے حلقہ انتخاب میں پہنچ گئے۔ملتان کےشہریوں نےوزیرخارجہ کوموٹرسائیکل پر دیکھ کرخوشگوارحیرت کااظہارکیا۔ شاہ محمود قریشی نے ملتان کے