اوکاڑہ

اوکاڑہ

اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن سوسائٹی کے عالمی دن پہ خصوصی پیغام

اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو ایک موقع فراہم کیا ہے