پاکستان

لاہور

چلیں شہداء کے گھر،وزیراعلیٰ پنجاب بھی شہید کے گھر پہنچ گئے،اہلخانہ سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےشہید تیمورکے والدین سے والٹن میں ملاقات کی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لانس نائیک تیموراسلم نےآزادکشمیرلیپا کے مقام پرجام شہادت نوش کیا، وزیراعلیٰ پنجاب