پاکستان

اسلام آباد

ویڈیو سیکنڈل، ناصر جنجوعہ کے خلاف شواہد نہیں ملے، ایف آئی اے،جج کا کیس سننے سے معذرت

جج ارشد ملک ویڈیواسکینڈل کیس،جوڈیشل مجسٹریٹ نےمقدمہ سننے سے انکارکردیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ویڈیو سیکنڈل کیس سننے سے معذرت کر لی