پاکستان

لاہور

لاہور پریس کلب کا ہنگامی اجلاس،میڈیا ہاؤسز میں جبری برطرفیوں کے خلاف تحریک چلانے کی منظوری

لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کا ہنگامی اجلاس قائم مقام صدر ذوالفقارعلی مہتو کی صدارت میں ہوا جس میں نائب صدر ناصرہ عتیق ،سیکرٹری زاہد عابد، جائنٹ سیکرٹری حافظ