پشاور
خیبر پختونخوا : وادی تیرا ہ کے تعلیمی ادارے بند ،بارشوں اور برفباری سے ...
وادی تیراہ میں 25 سرکاری اسکولز کو 10 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وادی تیراہ ...ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا ، 8ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مستعفی ہو گئے
ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا عامر جاوید نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں خیبر پخونخواہ کے ایڈووکیٹ جنرل عامر جاوید نے ...علی امین گنڈا پور پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے بلا مقابلہ صدر منتخب
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر منتخب ہو گئے۔پی ٹی آئی کے الیکشن کمشنر ...پی ڈی ایم اے :پختونخوا میں بارشوں سے 27 افراد جاں بحق ہوئے
خیبر کے علاقے علاقہ بازار ذخہ خیل میں بارش سے بوسیدہ کمرے کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی ...خیبر: مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
خیبر لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ) ضلع خیبر میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان ...خیبر پختونخوا میں بارشوں سے نقصان،اموات،وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس
صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی وجہ سے حادثات کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع،نو منتخب ...وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھا لیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے حلف اٹھا لیا ہے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ...لنڈی کوتل:سڑک پر سیوریج کا پانی جمع،عوام کو مشکلات کاسامنا
لنڈی کوتل،باغی ٹی وی (نصیب شاہ شینواری )سڑک پر سیوریج کا پانی جمع،عوام کو مشکلات کاسامنا،کوئی پرسان حال نہیں ضلع خیبر کے ...پشاور،چھت گرنے سے خاتون اور تین بچے ملبے تلے دب گئے
پشاور میں بارش کے باعث بورڈ بازار آباد میں کمرے کی چھت گرنے سے خاتون اور تین بچے ملبے تلے دب گئے ...خیبر پختونخوا کے پہاڑی اور شمالی علاقہ جات میں تعلیمی ادارے بند کرنے ...
محکمہ تعلیم خیبرپختونخو ا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوات میں یکم سے 9 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بندرہیں ...