پشاور

پشاور

قبائلی اضلاع میں الیکشن، پی کے 113 سے جے یو آئی کو دھچکا، آزاد امیدوار کامیاب قرار دے دیے گئے

جنوبی وزیرستان میں حالیہ الیکشن کے دوران آزاد امیدوارعبدالوحید 38 ووٹوں سے کامیاب قرار دے دیے گئے ہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عبدالوحیدنے2پولنگ اسٹیشنزپرووٹوں کی دوبارہ گنتی