کوئٹہ

کوئٹہ

ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان کرپشن سے متعلق عوامی شکایات  کے لئے   25جولائی کوکھلی کچہری لگائیں گے۔

23جولائی چیر مین نیب جسٹس جاوید اقبال کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان فرمان اللہ 25جولا ئی کو دن 2:00 سے 3:00 بجے کے درمیان کرپشن