سرگودھا

سرگودھا

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم، سرگودہا ریجن کی تمام نادرا ای فرنچائزز پر سہولت فراہم کر دی گئی

سرگودھا۔26جولائی (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا(پراجیکٹس) محمد بلال نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کی نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کیلئے آن لائن درخواستیں جمع کروانے کیلئے سرگودہا ریجن
تعلیم

نیب نے بدعنوانی کے مقدمہ میں ملزمان سے لوٹی گئی قومی دولت سرگودہا یونیورسٹی کے خزانے میں جمع کرادی

سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی) تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور نے 9 کروڑ 41 لاکھ روپے کے چیک سرگودہا یونیورسٹی کے رجسٹرار فہد اللہ کے حوالے کردئیے ۔ سرگودہا
خواتین

اپنی بداعمالیوں کے تحفظ کیلئے عوا م کو سڑکوں پر لانے کا ا پو زیشن کا منصوبہ بری طرح نا کام ہو گیا، بشر یٰ سکندر بھٹی

سرگودہا۔ 26 جولائی (اے پی پی)ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ بشر یٰ سکندر بھٹی نے کہا ہے کہ اپنی بداعمالیوں کے تحفظ کیلئے عوا م کو سڑکوں پر
سرگودھا

کرپشن کے الزام میں معطل ایم ا یس ہیڈکوارٹر ہسپتال سلانوالی نے مسلح افراد کے ہمرا ہ ہسپتا ل پر دھاوا بو ل دیا

سرگودہا، سلانوالی۔ 26 جولائی (اے پی پی) کرپشن کے الزام میں معطل ایم ا یس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سلانوالی نے اسلحہ سے مسلح افراد کے ہمرا ہ ہسپتا ل پر