سرگودھا

سرگودھا

نیشنل اسمبلی نے ہائی کورٹ بینچ کے متعلق بڑا فیصلہ دے دیا

سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی)تفصیلات کے مطابق ‏نیشنل اسمبلی کی اسٹینڈنگ لاءاینڈجسٹس کمیٹی پاکستان نے پنجاب کے سرگودہا سمیت (سرگودھا،فیصل آباد،گوجرانوالا،ساہیوال،ڈی جی خان،)میں ہائی کورٹ کےڈویژنل بینچ بنانےکی تجویز منظور کرلی