وہاڑی

وہاڑی

ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح لڈن میں بھی جشن عید میلادالنبی نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

وہاڑی لڈن مرکزی جلوس ادارہ منہاج الرسول ،جماعت اہل سنت،تحریک لبیک پاکستان ،انجمن طلباءاسلام کے زیر اہتمام جامع مسجد سے نکالا گیا جسکی قیادت پیر سید ابرارحسین شاہ بخاری،قاری اسماعیل