کراچی :بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس میں کسی دیش کی بات نہیں کی ،ان کے متعلق غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں ،اطللاعات کےمطابق پیپلزپارٹی ک سینیٹرسحر کامران نے ان خبروں کو فیک نیوزقراردیا جس میں کہا تھا کہ بلاول نے کسی دیش کی بات کی ہو
باغی ٹی وی کےماطبق اس حوالے سے ٹویٹرپراپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہکچھ بدنام اور بیمار ذہن جعلی خبروں اور افواہوں کو پھیلارہے ہیں۔ ہم اس طرح کے گھناؤنے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
Some notorious & sick minds are spreading fake news & rumours. We strongly condemn such melicious move.
Chairman #PPP @BBhuttoZardari didn't say a word about any "desh" or division in his presser, today.@ARYNEWSOFFICIAL must take immediate notice & sue the culprits.#ImranMustGo— Senator Sehar Kamran T.I. (@SeharKamran) July 1, 2020
سینیٹرسحر کامران نے بلاول بھٹؤ کے معاملات کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہےکہ آج کی پریس کانفرنس میں بلاول بھٹؤ نے کسی دیش یا مزید علاقائی تقسیم کی بات نہیں کی ، ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسی بدنام زمانہ اوربیمار ذہن کے حامل لوگوں کی کارروائی ہے