رحیمیارخان ( ) چلتی ٹرین سے اترتے ہوئے نیچے گر گیا
تفصیلات کے مطابق کاظم حسین چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش میں زخمی ہو گیا. زخمی کا تعلق غلہ منڈی خان پور سے ہے. ریسکیو نے بروقت پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے

چلتی ٹرین سے گر کر زخمی
Shares: