چوہدری برادران کا پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار

0
35

چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور ایم این اے مونس الٰہی کا سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھو کھر کی وفات پر اظہار تعزیت۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے سینیٹر مصطفی نواز کھو کھر کو فون کر کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ ہم اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بے شک والد کی ہستی قدرت کا انمول تحفہ ہوتی ہے۔ مرحوم مدبر سیاستدان تھے۔

Leave a reply