چینی شہریوں کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو سیکورٹی گارڈ کا اسلحہ بھی لے گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے

لاہور میں ڈکیتی کی وارداتیں عام ہو چکی ہیں، لاہور کے علاقے رائیونڈ میں غیر ملکی باشندوں کو لوٹ لیا گیا ہے، ڈاکو گن پوائنٹ پر ڈکیتی کے بعد فرار ہو گئے ہیں، پولیس کو اطلاع دی گئی تو پولیس موقع پر پہنچ گئی ،پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری اپنی گاڑی پر نجیی فیکٹری میں جا رہے تھے کہ رائیونڈ میں مسلح ڈاکوؤں نے انہیں لوٹ لیا، چھ ڈاکوؤں نے تین چینی باشندوں سے کرنسی لوٹی اور انکی سیکورٹی پر مامور سیکورٹی گارڈ سے اسلحہ بھی چھین لے کر گئے ،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے

تھانہ چوہنگ کی حدود میں چینی باشندوں سے رقم اورگارڈ سے رائفل چھننے کا واقعہ،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا اور سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی،وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم بھی دیا، وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ واقعہ کی تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔چینی باشندوں کی سیکورٹی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،عدالت نے لڑکے اور لڑکی کو کیا طلب

خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کا کیس، درخواست ضمانت پر آیا فیصلہ

شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

Shares: