چینی صوبے جیانگ کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 19ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔

ہانگ کانگ میں حالات خراب ، مظاہرین نے امریکا سے مدد مانگ لی، چین طیش میں آگیا

مقامی افسران کے مطابق ننگہائی کاونٹی میں واقع فیکٹری میں دوپہر آگ لگی ۔ فائر بریگیڈ شام چاربجے آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ آگ پر تین گھنٹے بعد قابو پایا گیا۔

آٹھ افراد کو زندہ بچا لیا گیا ، جن میں تین زخمی ہوئے ۔

سینکڑوں چینی باشندے حملوں کی زد میں ، صورت حال کشیدہ ، حملہ آور کون ہیں، خبر آگئی

کون سا ملک چینی سیاحوں کے لیے ویزہ کی شرط ختم کررہا، خبر آگئی

چین میں صنعتی حادثات عام ہیں ، جہاں حفاظت کے قواعد و ضوابط اکثر ناقص طور پر نافذ کیے جاتے ہیں۔

Shares: