چین لداخ پر قبضہ برقرار رکھے گا لیکن میڈیا میں خاموشی اختیار کرے گا، مودی کی متوقع لداخ پالیسی

چین لداخ پر قبضہ برقرار رکھے گا لیکن میڈیا میں خاموشی اختیار کرے گا، مودی کی متوقع لداخ پالیسی,اطلاعات کے مطابق بھارتی دفاعی تجزیہ نگاراورمعروف صحافی اشوک سوائن نے ایک بارپھر بھارت کی  بزدلی کا کچھ اس طرح اظہارکیا ہے

 

 

 

 

https://twitter.com/ashoswai/status/1268933927173009410

 

باغی ٹی وی کے مطابق اشوک سوائن کا کہنا ہے کہ بھارت کو اس قدرپسپائی ہوئی ہے کہ اب بھارت کسی کو منہ دکھانے کے قابل بھی نہیں رہا ،،اشوک سوائن کہتے ہیں کہ بھارت نے چین سے درخواست کی ہے کہ وہ لداخ پراپنا قبضہ برقرار رکھے لیکن دنیا کو یہ نہ بتائے کہ بھارت کو رسوائی ہوئی ہے

 

 

اشوک سوائن کہتے ہیں کہ اب اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ چین لداخ پر قبضہ برقرار رکھے گا لیکن میڈیا میں خاموشی اختیار کرے گا، مودی حکومت بہت جلد اس تجویز کے متعلق چین کے ساتھ مذاکرات کرنے جارہی ہے

Comments are closed.