چودھری نثار مریم کی غیر موجودگی میں جاتی امرا کیوں گئے؟ شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی درخواست کی ہے کہ ہمارے کیس کی کارروائی براہ راست نشر کی جائے،
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عدالت سے درخواست ہے کہ شیخ رشید کو بلائیں اور پوچھیں کیا جرم ہوا ہے، اس کیس کے شکایت کنندہ شیخ رشید احمد صاحب ہیں، کل ہماری پریس کانفرنس کے جواب میں وفاقی وزرا نے پریس کانفرنس کی، گردشی قرضے میں اضافے کی وجوہات وہ نہیں بتاسکے، وفاقی وزرا کو تکلیف اٹھانا پڑی، جواب ان کے پاس تھا ہی نہیں، ایک وزیر صاحب 2 سال سے کہہ رہے ہیں ن لیگ نے بڑی منہگی بجلی لگادی،2 سال سے ایسا کہہ رہے ہیں لیکن ان کے پاس ثبوت کوئی نہیں ہے،
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس حکومت نے 2 سال میں کوئی کھمبا بھی لگایا ہوتو تصویر بھیج دیں ہمیں، وفاقی وزرا بھی شیخ رشید کی طرح نیب کو درخواست بھیجیں، یہ معاملہ بھی نیب کو بھیجیں تاکہ اس کی بھی تفتیش ہوجائے، ایک وفاقی وزیر کا پاور پلانٹ 10 سال سے ڈیزل پر چلتا رہا، وہ وزیر بتائیں جب ان کا پلانٹ ڈیزل سے ایل این جی پر آیا تو کتنا فرق پڑا،45 منٹ کی پریس کانفرنس میں کل عوام کو ایک جواب نہیں مل سکا،میرا سیدھا سوال وفاقی وزیرسے ہے، آپکا پلانٹ ایل این جی پرجانے سے کتنی بچت ہوئی،
پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم
ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے
ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان
بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول
مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا
آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟
آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی
پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ
حکومت اس مسئلے کو فوری حل کرے ورنہ…..شاہد خاقان عباسی نے کیا کہہ دیا
پروڈکشن آرڈر والے کہاں ہیں،ان کو ایوان میں لایا جائے. ینل آف چیئر
اگر ہتھیار استعمال کرتے تو یہ تھوڑے سے تھے، زرداری نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہا؟
ہمیں پروڈکشن آرڈرز کی کوئی ضرورت نہیں، آصف زرداری
شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی پر لگایا سنگین الزام، اسد عمر نے دیا جواب
شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ چودھری نثار کا لاہور جانا اقدار کا معاملہ ہے، ان کا پرانا تعلق ہے، چیرمین نیب کہتے ہیں وہ چہرے نہیں کیس دیکھتے ہیں،لیکن چہرے انکویہی نظر آجاتے ہیں،احسن اقبال کا اسپورٹس سٹی انھیں نظر آتا ہے، کرتارپور نظر نہیں آتا، اگر انھوں نے نہ بتایا تو میں پریس کانفرنس کرکے سب بتاؤں گا،
مریم نواز کی غیر موجودگی میں شہباز شریف سے "راولپنڈی” کی اہم شخصیت کی ملاقات








