گورنر کی کوئی حیثیت نہیں،چور سے رشتے داری نہیں رکھتا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

0
88
ali amin

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ گورنر کے پی کی کوئی حیثیت نہیں، میں ایسے کسی شخص سے رشتے داری نہیں رکھتا جو چورہو۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ چوروں کے ساتھ میری رشتہ داری نہیں، میری رشتہ داری پارٹی کے ساتھ ہے، تیرا کھانا پینا بند کرکے گورنر ہاؤس سے باہر نکال کر روڈ پر پھینک دونگا، وفاق میں حکومت نہیں چل رہی ، انکو بجٹ میں مشکلات پیش آ رہی ہیں، یہ بجٹ نہیں دے پا رہے،ہم وفاقی حکومت کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے،صوبے کے منصوبوں پر وفاق کو کٹوتی نہیں کرنے دیں گے، بجلی ہمارے دور میں 16 روپے یونٹ تھی اور آج 64 روپے یونٹ ہے، بجلی کے بلوں کی مد میں لیا جانے والا پیسہ کہاں جارہا ہے؟ہمارے اوپر سارے کیسز جعلی ثابت ہو رہے ہیں، سائفر میں کچھ نہیں، ہم نے پہلے ہی کہہ دیا تھا،یہ نااہل ہیں، سازش کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرائی گئی، بہت جلد عمران خان آئے گا اور پاکستان کو مشکلات سے نکالے گا،

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول زرداری کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بلاول سے پوچھو آکسفورڈ میں جو داخلہ لیا تھا وہ کس بنیاد پر لیا تھا؟ وہ بتاؤ، فارم دکھاؤ، قوم کو پتہ چلے گا یہ ہے کیا؟ ہے کہ he ہے کہ کیا ہے؟

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو مختص پروٹوکول واپس کردیا

ہمیں ہندوکمیونٹی کی آپ سے زیادہ فکر ہے،چیف جسٹس کا رکن قومی اسمبلی رمیش کمار سے مکالمہ

سرکاری اداروں کا یہ کام ہے کہ کرپٹ افسران کو بچانے کی کوشش کرے؟چیف جسٹس برہم

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

Leave a reply