چودھری پرویز الہیٰ متحرک، اہم شخصیت کو اہم ہدایات دے دیں

0
35
parvez elahi

چودھری پرویز الہیٰ متحرک، اہم شخصیت کو اہم ہدایات دے دیں

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ مہرین ملک آدم کی اسمبلی چیمبر میں ملاقات ہوئی ہے

اس موقع پر چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام کو مزید منظم بنانے کیلئے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی جائے۔ بلدیاتی نظام عوام کے حقوق ان کی دہلیز پر پہنچانے کا نظام ہے۔عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے جب بھی موقع ملا اپنا کردار ادا کیا۔چودھری پرویز الٰہی نے پارٹی کے حوالہ سے ضروری ہدایات جاری کیں۔

چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات وقت کی ضرورت ہے۔ عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے بلدیاتی نمائندے اپنا رول بخوبی ادا کر سکتے ہیں۔بلدیاتی اداروں کا نظام ایسا ہونا چاہیے جس سے عام آدمی غریب آدمی کو فائدہ ہو۔عوام کو اپنے مسائل کے حل کیلئے در بدر نہ بھٹکناپڑے۔ بلدیاتی ادارے خود مختار ہونگے تو جرائم کی شرح میں بھی کمی واقع ہو گی۔

مہرین ملک آدم کا کہنا تھا کہ چودھری پرویز الٰہی کا دور بطور وزیر اعلیٰ پنجاب سنہری دور تھا۔ 2002 سے 2008 تک بلدیاتی اداروں نے خوب ترقی کی اور عوامی مسائل میں کمی واقع ہوئی تھی۔ بلدیاتی اداروں کو فنڈز کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی۔ چودھری پرویز الٰہی کے دور میں دیہات کی سطح پر بھی ترقیاتی کام ہوئے۔ پکی سڑکیں بنی، کھالے پکے ہوئے، روڈ ٹو مارکیٹ سڑکیں بننے سے کسانوں کو اپنا اناج منڈی تک لیجانے میں بڑی آسانی تھی۔

خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزمان گرفتار

دوستی نہ کرنے کا جرم، خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں

مردان میں خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزما ن گرفتار

پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟

چودھری پرویز الہیٰ نے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

پنجاب میں جرائم کیوں بڑھے؟ چودھری پرویز الہیٰ کا اہم انکشاف

حکومت سے ناراض ہوں یا نہیں؟ چودھری پرویز الہیٰ نے خود ہی بتا دیا

Leave a reply