چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی ،پیر ظہیر الحسن شاہ پر مقدمہ درج

0
155
justice Qazi

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی ، تحریک لبیک کے رہنما پیر ظہیر الحسن شاہ سمیت 1500 کارکنوں پر مقدمہ درج کرلیا گیا

مقدمہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں درج کیا گیا،مقدمے میں انسداد دہشتگردی ایکٹ،مذہبی منافرت، عدلیہ پر دباؤ دالنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمے میں اعلیٰ عدلیہ کو دھمکی ،کار سرکار میں مداخلت،قانونی فرائض میں رکاوٹ ڈالنے کی دفعات بھی شامل ہیں.مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ لاہور میں درج کیا گیا.مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سٹیج پر تحریک لبیک کے مرکزی نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ سکنہ شیخوپورہ موجود تھا،انہوں نے دوران خطاب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جان سے مار دینے کے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے والے کے لئےانعام کا اعلان کیا،

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے والا پیر ظہیر الحسن اوکاڑہ سے گرفتار
اندراج مقدمہ کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو قتل کرنے پر ایک کروڑ انعام کا اعلان کرنے والے تحریک لبیک کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن کا اوکاڑہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے،

چیف جسٹس کیخلاف شرانگیز گفتگو ،قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا: وزیر دفاع

یہ دھرنا پاکستان کی تاریخ کو تبدیل کر دے گا۔ ہم حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے.حافظ نعیم الرحمان

جب جمہوری آزادی نہ ہو، پارلیمنٹ کام نہ کرے، تو پرامن مزاحمت ہی واحد راستہ ہے.حافظ نعیم الرحمان

دھرنا حکومت گرانے کی تحریک بھی بن سکتی ہے،حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پی ٹی آئی کا متبادل،کامیاب دھرنے کے بعد نئی بحث

جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل،کارکنان کے جذبےپرجوش

کسی بھی وقت احتجاج کو آگے بڑھانے کا حکم دے سکتے ہیں،حافظ نعیم الرحمٰن

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کیا جائے ، بجلی کی قیمیتں کم جائیں اور عوام کو ریلیف دیا جائے۔ حافظ نعیم الر حمن

جماعت اسلامی کا دھرنا، ریڈ زون سیل، فیض آباد بند،گرفتاریاں

فارم 47 کی نہیں فارم 45 کی حکومت بنائی جائے۔ حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کی 26 اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا کی تیاریاں عروج پر

عمران خان اور پی ٹی آئی نے ملک دشمنی میں تمام حدیں پار کر دیں

14 سال سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار،اربوں بجٹ وصول،کارکردگی زیرو

عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا

Leave a reply