وزیراعلی ٰسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر جیرالڈ بیکر کی ملاقات

0
44
cm sindh

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اینوئل ڈویلپمنٹ پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا

اجلاس میں بتایا گیا کہ 2022-23 کے اے ڈی پی میں 1652 نئی اسکیمیں شامل کی گئی ہیں ،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی کی اسکیموں کے علاوہ تمام فنڈز فریز کیے ہیں،نئی اسکیموں کے لیے فنڈز کا اجرا روک دیا تھا،جن کو نقصان پہنچا ہے وہ حکمے جاری اسکیموں کی فہرست تیارکریں، اگلے ماہ تک نکاسی آب کے لیے کوشش جاری ہے ،سیلابی علاقوں کی سڑکیں، سرکاری عمارتیں، اسپتال، اسکول کی عمارتوں کی مرمت کرنی ہوگی،نکاسی آب کا نظام پورے سندھ میں اچھی پلاننگ سے کرنا ہوگا،

سندھ کابینہ نے ایک سال کے لیے پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کردی؛ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ یہ پرندے معصوم ہیں اور سیلاب کی وجہ سے کافی تعداد میں پرندے مر چکے ہیں؛ پرندوں کی افزائش کے پیش نظر کابینہ نے ان کے شکارپر پابندی عائد کردی

علاوہ ازیں وزیراعلی ٰسندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر جیرالڈ بیکر کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان اور انسانی بحران پراظہار تشویش کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کا تیسرا حصہ پانی سے ڈوبا ہوا ہے، دونوں ممالک کو تجارت، صنعتی اور ثقافتی سیکٹر میں مل کر کام کرنا ہوگا، پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عالمی برادری کو آگے آنا چاہیے،

پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے فلم جگت میں قدم رکھ دئے ہیں.

وزیراعظم شہبازشریف کی ملالہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات، لڑکیوں کی تعلیم پر تبادلہ خیال کیا گیا.

ملالہ یوسف زئی کی کس سے شادی ہوئی؟نوجوان منظرعام پرآگیا،

ملالہ کا پارٹنر بن کر رہنے کا بیان درست یا غلط؟ اسمبلی میں بحث

 گزشتہ دنوں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک میں موجود تھے 

Leave a reply