آرمی چیف کی2023 تک توسیع،عمران خان 2028 تک وزیراعظم پکے، کامران خان کی پشین گوئی

لاہور:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع ، جہاں عالمی منظرنامے میں بڑی اہمیت رکھتی ہے وہاں پاکستان کی سیاست پربھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، ان خیالات کا اظہارمعروف تجزیہ نگارکامران خان نے بڑے عجب انداز سے فوج کی طرف سے عمران خان کی مبینہ حمایت کے سلسلے میں‌ کیا ہے

ایران نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 8 جاسوس پکڑنے کا دعویٰ کردیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے چبتے انداز میں مخصوص اہداف کو سامنے رکھتے ہوئے مفروضاتی تجزیہ پیش کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت بہت جلد قانون میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے قانون سازی کرنے والی ہے جس کے بہت گہرے اثرات مرتب ہوں گے

میٹروبس میں دھماکہ؟آگ کے شعلوں نےبس کواپنی لپیٹ میں‌لےلیا

معروف تجزیہ نگارکامران خان کہتے ہیں کہ اگرحکومت یہ قانون بناکراسے منظورکروانے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آرمی چیف 2023 تک اپنے عہدے پر براجمان رہیں‌گے ،اور2023 میں ملک میں‌عام انتخابات ہونے جارہے ہیں، اگرآرمی چیف انتخابات تک اپنے عہدے پررہتے ہیں اوران کی موجودگی میں انتخابات ہوتے ہیں‌تو اس کامطلب واضح ہےکہ عمران خان اگلے پانچ سال کے لیے پھروزیراعظم منتخب ہوجائیں‌گے

منہ توڑدوں‌ گا ، ٹرمپ نے مخالفین کوباکسرروپ کے میں دھمکی دے دی

Comments are closed.