چینی صدر کا بیان، کانگریس لیڈر مودی حکومت کیخلاف پھٹ پڑے، بڑا مطالبہ کر دیا

0
72

بھارت میں‌ اپوزیشن جماعت کانگریس نے چینی صدر شی جنگ پنگ کے کشمیر سے متعلق بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے،


باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق کانگریس کے مرکزی لیڈر منیش تیواری نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر زہر اگلتے ہوئے کہا کہ اگر چین کے صدر کہہ رہے ہیں کہ ان کی نظر جموں وکشمیر پر ہے تو بھارتی وزیر اعظم مودی اور ہندوستانی وزارت خارجہ کی طرف سے یہ کیوں نہیں کہا جاتا کہ انڈیا ہانگ کانگ میں جمہوریت کو لے کر ہونے والے احتجاج کو دیکھ رہا ہے، سنکیانگ میں ہو نے والی حقوق انسانی کی خلاف ورزی، تبت اور ساؤتھ چائنا سی میں چین کی مداخلت پر بھارت نظر جمائے ہوئے ہے،

کیا پی اے ایف کو پہلے ہی معلوم ہوچکا ہے اور رافیل فائٹر جیٹ کے راز کھل چکے ہیں جو ہندوستانی فضائیہ کو پہنچائے جائیں گے؟

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا سن کر انڈیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

واضح رہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ دنوں میں انڈیا کا دورہ کر رہے ہیں، اس سے پہلے ان کے اس دورہ کو انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے، بھارت میں اس حوالہ سے سخت تشویش پائی جاتی ہے،

اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ

Leave a reply