کرونا وائرس کا شکارصوبائی وزیر کی طبیعت بگڑ گئی، آئی سی یو منتقل
کرونا وائرس کا شکارصوبائی وزیر کی طبیعت بگڑ گئی، آئی سی یو منتقل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کا شکار سندھ کے صوبائی وزیر کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا
سندھ کے وزیر برائے ہیومن سیٹلمنٹ غلام مرتضیٰ بلوچ کو طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کو گذشتہ دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
صوبائی وزیرکورونا وائرس کی صورتحال میں مسلسل عوامی خدمت میں مصروف رہے۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کے اہل خانہ کی عزیز واقارب اور عوام سے صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست کی ہے
غلام مرتضیٰ بلوچ میں جب کرونا کی تشخیص ہوئی تھی تو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فون پر صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کی خیریت دریافت کی تھی۔ مراد علی شاہ نے غلام مرتضیٰ بلوچ کی مسلسل عوامی خدمت کی تعریف کی۔
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
سابق وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی پروفیسر ڈاکٹر بھی کرونا کا شکار
غلام مرتضی بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر کے صدربھی ہیں،وہ گڈاپ آئسولیشن سینٹر کی دیکھ بھال کرہے تھے