‏کوروناکےباعث بندتعلیمی ادارےکھولنےکی درخواست پرسماعت

‏کوروناکےباعث بندتعلیمی ادارےکھولنےکی درخواست پرسماعت,عدالت کی پرائیویٹ اسکولزمالکان کومتعلقہ فورم سےرجوع کی ہدایت.چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نےدرخواست پرسماعت کی, ‏کوروناکےباعث تعلیمی ادارےچندماہ سےبندہیں،

پالیسی بناناحکومت کاکام،عدالت مداخلت نہیں کرےگی،چیف جسٹس ہائیکورٹ.

عدالت نےمتعلقہ فورم سےرجوع کی ہدایت کرتےہوئےدرخواست نمٹادی

Comments are closed.