باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے،کرونا سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلے کو ضروری قرار دیا گیا ہے
ماہرین کی جانب سے کرونا سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلہ لازم قرار دیا گیا ہے، کرونا کب ختم ہو گا اس بارے میں ابھی تک کچھ نہیں کہا جا سکتا، کرونا کی ویکسین بھی ابھی تک نہیں بن سکی اگرچہ کئی ممالک میں ویکسین کی تیاری کا کام جاری ہے
کرونا کے دوران کیسی ہو زندگی ، ایسے میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کرونا وائرس کے دوران تعزیت کا ایک طریقہ سامنے آیا ہے جس میں ایک گھر کے باہر چند لوگ کھڑے ہیں اور گاڑیوں پر سوار لوگ آتے ہیں، کاروں میں سوارافراد گھر کے سامنے گاڑی روکتے ہیں اور پلے کارڈ اٹھا کر دور سے تعزیت کرتے ہیں، کئی افراد دور سے ہی کار میں بٹھے تعزیتی کلمات کہتے ہیں اور آگے چلے جاتے ہیں
کرونا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران تعزیت کا منفرد طریقہ#Lockdown3 #Curfew #BaaghiTV #Corona pic.twitter.com/mdCCeiA9YK
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 16, 2020
اس دوران ایک خاتون نے روتے ہوئے پلے کارڈ ان افراد کو دینے کی کوشش کی جو گھر کے باہر کھڑے تھے لیکن انہوں نے پلے کارڈ لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ بعد میں دے دینا
کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف
دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے
جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا
آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
کہا جا رہا ہے کہ اگر کرونا پھیلتا رہا اور ختم نہ ہوا، تو مستقبل میں تعزیت کا یہی سلسلہ شروع ہو جائے گا.