باغی ٹی وی : کرونا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عمان حکومت کا اہم فیصلہ

عمان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا ، اس سلسلے میں ، پاکستان، بنگلا، برطانیہ، بھارت دیش سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں توسیع کردی ہے۔

دوسری طرف عمان نے جی سی سی کے شہریوں پرسفری پابندیاں ختم کردی ہیں جہاں کرونا کی صورت بہتر ہو رہی ہے . برطانیہ، بھارت، پاکستان، بنگلا دیش سمیت سوڈان، برازیل، نائجیریا، تنزانیہ سےآنے والے مسافروں پر بھی پابندی عائد ہے،

ادھر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حیدر آباد لالہ جعفر کے مطابق تمام افراد 25 مئی کو نجی ائیرلائن کے ذریعے عراق سے اسلام آباد پہنچے تھے جب کہ ان کے ساتھ مزید 11 افراد بھی پاکستان آئے تھے جن میں سے اب تک صر ف ایک شخص کا معلوم ہوسکا ہے اور دیگر 10کی تلاش جاری ہے، ان تمام افراد کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔

Shares: