باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے والی بچیوں کو تحفظ دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
عدالت نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ایس ایچ او صاحب آپ نے کیا انوسٹی گیشن کی؟ ایس ایچ او نے عدالت میں کہا کہ جنوری کو لڑکی نے شادی کی، فیس بک پر لڑکے سے 5سال پہلے رابطہ کیا،
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا کام یہ تفتیش کرنا نہیں ہے،عدالت کو یہ بتائیں کہ لڑکی کا خاوند کہاں ہے؟ ایس ایچ او نے کہا کہ لڑکی کا خاوند نہیں ملا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی طریقہ نہیں ہے ایس ایس پی نے کیا انوسٹی گیشن کی؟
ایف اے ٹی ایف کا ایک بار پھر ڈومور، کالعدم تنظیموں کیخلاف کیا کیا؟ رپورٹ طلب
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کی کوششوں کا اعتراف، ڈومور بھی کہہ دیا
دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کرنیوالا گرفتار،تعلق کس تنظیم سے؟
عدالت نے کیس کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کو طلب کر لیا