سی پیک منصوبہ کہاں تک پہنچ گیا ، کن علاقوں کو ترجیحا فائدہ ہوگا عاصم سلیم باجوہ نے بتایا

سی پیک منصوبہ کہاں تک پہنچ گیا ، کن علاقوں کو ترجیحا فائدہ ہوگا عاصم سلیم باجوہ نے بتایا

باغی ٹی وی : چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے تحت پسماندہ علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ ہے، ہکلہ ڈی آئی خان روٹ آئندہ 3 سے 4ماہ میں کمیشن ہوجائے گی،ڈی آئی خان سے آگے ژوب کوئٹہ سیکشن پر کام شروع ہوچکا ہے،ہکلہ ڈی آئی خان روٹ آئندہ 3 سے 4ماہ میں مکمل ہوجائے گی،

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ محروم علاقوں کی ترقی پر فوکس کیا جارہا ہے،2018 تک ہکلہ، ڈی آئی خان موٹروے پر صرف 47 فیصد کام ہوا تھا،اسلام آباد ہکلہ سے ڈی آئی خان سی پیک مغربی روٹ رواں سال کے آخر میں کھول دیا جائے گا،2018تک ہکلہ، ڈی آئی خان موٹروے پر صرف 47 فیصد کام ہوا تھا،

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ اگلے سال آواران سے خضدار تک شاہراہ پر کام شروع کریں گے،خوشاب سے آواران تک شاہراہ پا کام تیزی سے جاری ہے،ماضی میں ملک کے پسماندہ علاقوں کو ترقی کے عمل میں پیچھے رکھا گیا،

Comments are closed.