لاہور:لاہورکے پوش علاقوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں :پولیس نےکہاں سےگرفتاریاں کیں ،اطلاعات کے مطابق لاہورمیں کورونا ایس پی اوزکی خلاف ورزیوں پرایسے ایسے لوگوں کوگرفتارکیا ہے کہ جن کودیکھ کرحیرانی ہوتی ہے
ذرائع کےمطابق اس حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ لاہورڈی ایچ اے کے ایچ بلاک میں لوگ گاڑیوں میں بیٹھ کرہوٹلوں اورکھانے پینے کے دیگرمقامات کے سامنے کھانے کھاتے ہیں اس دوران حکومتی ہدایات کونہ صرف نظرانداز کیا جاتا ہے بلکہ پامال کیا جاتا ہے
ڈی ای ایچ میں پولیس نے گاڑیوں میں بیٹھے ہوئے کئی ایسے جوڑوںکوگرفتارکرلیا ہے جوحکومتی رٹ کوچیلنج کرتے ہوئے گاڑیوں میں چھپ کرکھانا کھا رہے تھے