مزید دیکھیں

مقبول

سابق صوبائی وزیر سردار آصف نکئی کی حافظ طلحہ سعید سے ملاقات

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر حافظ طلحہ...

26 نومبر احتجاج، صنم جاوید،مشال یوسفزئی و دیگر کی ضمانت خارج

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے...

سپریم کورٹ،9 مئی مقدمہ،عمرسرفراز چیمہ کاکیس عمران خان کے ساتھ منسلک

سپریم کورٹ،عمر سرفراز چیمہ 9 مئی ریمانڈ کیس کی...

کراچی میں شدید گرمی ،اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز قائم

کراچی میں شدید گرمی کی لہر کے اثرات شہریوں...

سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی کے علاقے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ برآمد کر لیا۔سی ٹی ڈی اور رینجرز نے پہلوان گوٹھ کے قریب کارروائی کرکے کالعدم ایس آر اے کے 4 دہشتگرد گرفتار کر لیے، دہشتگرد رینجرز کی موبائلز اور چوکیوں پر حملوں سمیت قتل کی متعدد وارداوتوں میں ملوث ہیں، گرفتار ہونے والے دہشتگردوں میں سجاد علی چنہ، محسن رضا چنہ، نوشاد علی اور اسلم بیگ شامل ہیں۔ملزمان قوم پرست جماعتوں کے مسنگ پرنسز کے حوالے سے احتجاجی پروگراموں میں بھی شرکت کرتے تھے، گرفتار دہشتگرد سجاد شاہ نے 29 فروری کو انسپکٹر عامر ریاض پر فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا، گرفتار ملزمان کے خلاف سی ٹی ڈی میں 4 مقدمات درج ہیں۔