کراچی: سی ٹی ڈی سندھ اور حساس ادارے کی ٹیم کا باغ کورنگی میں مبینہ مقابلہ
فائرنگ کے تبادلے میں خطر ناک ٹارگٹ کلر مارا گیا ایک ساتھی فرار مارے گئے دہشت گرد اعظم عرف گنجا کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے تھا
اعظم گنجا کورنگی سیکٹرٹارگٹ کلرز ٹیم کا اہم کارکن تھا مارا گیا دہشت گرد بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر جنید بلڈوگ کا قریبی ساتھی بھی تھا اعظم گنجا نے 2012 میں یونٹ اور سیکٹر کی ہدایت پر قتل و غارت گری کا عمل شروع کیا اعظم گنجا نے یونٹ کی ہدایت پر کورنگی تصویر محل کے قریب ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک شخص کو قتل کیا 2013 میں سیکٹر کی ہدایت پر کورنگی چنیوٹ اسپتال کے قریب ساتھیوں کے ساتھ مل کر کے ڈی اے افسر جبار منگی کو قتل کیا ان لانڈھی میں ایم کیو ایم حقیقیکے کارکن فاروق کو قتل کیا سیکٹر کی ہدایت پر پکڑ کر بٹھائے ہوئے اپنے ہی ساتھی کارکن کو زمان آباد لے جا کر قتل کیا مارا گیا دہشت گرد اعظم گنجا سی ٹی ڈی سندھ کو کئی مقدمات میں مطلوب تھا
سی ٹی ڈی سندھ اور حساس ادارے کی ٹیم کا باغ کورنگی میں مبینہ مقابلہ خطر ناک ٹارگٹ کلر مارا گیا
