اسلام آباد:چائنہ سے متعلق بیان ایک امریکی کانفرنس میں دیا تھا، آج بھی اس بات قائم ہوں، وطن عزیز پر اپنی ذات کو ترجیح دینے والے پر لعنت،باغی ٹی وی کے مطابق شہبازگل نے ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ کی عادت بن چکی ہے کہ آپ جھوٹ کے علاوہ بول ہی نہیں سکتے
آپکا پرانا کام ہے کہ بغیر تصدیق کہ جھوٹ پھیلانا۔مجھے کل ہی پتہ چل گیا تھا کہ آپ کا مافیہ یہ پھیلا رہا ہے اس لئئیے کل ہی اس بارے ٹویٹ ایشو کر دیا گیا تھا۔30 سیکنڈ نہیں پوری تقریر سنیں تو آپکو پتہ چلے کہ میں آپکی طرح نقلی نہیں اصلی پروفیسر ہوں اور اقتصادی ٹریننگ پر بات کر رہا ہوں https://t.co/SNeoC49UNO
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 7, 2020
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے احسن اقبال کی طعن زنی کو ایک سیاسی کھلواڑبتاتے ہوئے کہا کہ
آپکا پرانا کام ہے کہ بغیر تصدیق کہ جھوٹ پھیلانا۔مجھے کل ہی پتہ چل گیا تھا کہ آپ کا مافیہ یہ پھیلا رہا ہے اس لئئیے کل ہی اس بارے ٹویٹ ایشو کر دیا گیا تھا۔
ڈاکٹرشہبازگل نے کہا کہ 30 سیکنڈ نہیں پوری تقریر سنیں تو آپکو پتہ چلے کہ میں آپکی طرح نقلی نہیں اصلی پروفیسر ہوں اور اقتصادی ٹریننگ پر بات کر رہا ہوں