کالا شاہ کاکو جی ٹی روڈ پر ڈاکووں نے بارات لوٹ لی۔ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے دولہا شدید زخمی ہو گیا
بعد ازاں دولہے کی شناخت اقبال کے نام سے ہوئی ہے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اقبال اپنی دولہن کو لیکر نارووال واپس جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گیا۔ موٹر سائیکل سوار چار ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر روک لیا ۔۔۔
دولہے کی سونے کی انگوٹھی موبائل اور 70 ہزار نقدی چھین لیے ۔۔۔ دولہن کے طلائی زیورات پر دولہے نے ڈاکوؤں سے مزاحمت کی۔ l