ڈنڈوں کی روایتی لڑائی،ایک دوسرے پر ڈنڈے برسے، 100 سے زائد افراد زخمی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈنڈوں کی روایتی لڑائی، ایک دوسرے پر ڈنڈے برسے، 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے
واقعہ بھارت میں پیش آیا، جہان بھارتی ریاست آندھراپردیش کے علاقے کرنول میں ڈنڈوں کی روایتی لڑائی کے دوران ڈنڈے چلنے سے سو افراد زخمی ہو گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق ڈنڈوں کی روایتی لڑائی پر سال کرنول مندر کے قریب منعقد کی جا تی ہے، اس لڑائی کو بنی فیسٹول کا نام دیا گیا ہے، یہ ڈنڈوں کی لڑائی کئی صدیون سے چلی آ رہی ہے، ہر سال ہزاروں لوگ جمع ہوتے اور اس لڑائی میں حصہ لیتے ہیں
ڈنڈوں کے ساتھ روایتی لڑائی ہر سال دسہرہ کے موقع پر ہوتی ہے اور ہر سال ہی اس لڑائی میں متعدد افراد زخمی ہوتے ہیں، اس برس ہونے والی لڑائی میں کم از کم سو افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اس برس کرونا ایس او پیز کو بھی لڑائی میں نظر انداز کیا گیا مقامی حکومت نے کرونا ایس او پیز کے لئے ہدایات جاری کی تھیں تا ہم خیال نہیں رکھا گیا، پولیس کی جانب سے اس لڑائی کی سیکورٹی کے لئے بھر پور انتطامات کئے گئے تھے، پولیس نے ڈرون کیمروں کےذریعے بھی اس ڈنڈوں والی لڑائی کی نگرانی کی
لداخ سرحدی کشیدگی، مذاکرات سے قبل چین نے ایسا کام کیا کہ مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے
لداخ کشیدگی ، پیر سے چائنہ نے انڈیا سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دئیے
بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان
1975 کے بعد آج چین کے ہاتھوں بھارتی فوجی کی ہلاکت ہوئی ، انڈین آرمی دو بجے پریس کانفرنس کرے گی
لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ
لگتا ہے چین نے "گھر میں گھس کر ماریں گے” کی جارحانہ عسکری اپروچ کو ہائی جیک کرلیا ،محبوبہ مفتی
چینی فوج کے ہاتھوں کرنل سنتوش کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں اورچچی بیہوش،ہسپتال منتقل
بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی کے احمد آباد میں چین کیخلاف مظاہرے، چینی مصنوعات نذرآتش
چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے بعد مودی نے بڑا فیصلہ کر لیا