سیالکوٹ:ڈسکہ سیالکوٹ میں الیکشن کمشن کا DMO نون لیگ کا نمائندہ بن گیا ہے،اطلاعات کے مطابق آج سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن ہونے جارہے ہیں اوران انتخابات میں جس طرح ن لیگ الیکشن کمشن پراثراندازہورہی ہے اس کی ایک جھلکی سامنے آئی ہے جس نے سب کو پریشان کردیا ہے
اس حوالے سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں عطا اللہ تارڈ اورن لیگی عہدیدار ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کے دفتر میں جس طرح قبضہ جما کر بیٹھے ہیں اس سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ ن لیگ پھراپنی پرانی حرکتوںپرآگئی ہے
ڈسکہ سیالکوٹ میں الیکشن کمشن کا DMO نون لیگ کا نمائندہ بن گیا ہے
عطاء تارڑ کے احکامات آگے ECP کے آڈرز کےطور پر دیتا ہیکہ فلاں کو رہا کر دو، فلاں کو پکڑ لو، یہ کرو وہ نہ کرو
یہ ہے ECP کی غیر جانبداری؟ ہمارےامیدوار کے احتجاج کے باوجود اس DMO کو تبدیل نہیں کیا گیا#ECP_PMLN_Nexus pic.twitter.com/tGXctKPsI4
— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) February 18, 2021
اس حوالے سے یہ ریکارٹنگ سامنے آئی جس میں عطاء تارڑ کے احکامات آگے ECP کے آڈرز کےطور پر دیتا ہے کہ فلاں کو رہا کر دو، فلاں کو پکڑ لو، یہ کرو وہ نہ کرو
اس حوالے سے ایک صارف دکھ بھرے لہجے میں کہا ہے کہ یہ ہے ECP کی غیر جانبداری؟ ہمارےامیدوار کے احتجاج کے باوجود اس DMO کو تبدیل نہیں کیا گیا








