اگر آپ کی زمین پر قبضہ ہے تو پریشان بلکل نا ہوں ڈی سی اسلام آباد نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد :اگر آپ کی زمین پر قبضہ ہوگیا ہے تو پریشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا کہ اگر آپ کی اسلام آباد میں موجود زمین پر کسی نے قبضہ کیا ہے تو آپ اپنی تفصیلات اس درخواست فارم کے ذریعے ہمارے ساتھ شئیر کریں۔نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ تین ماہ قبل بھی ہم نے انفارمیشن اکھٹی کی تھی مگر اس میں سے پچانوے فیصد کیس سول عدالتوں میں ہیں
ڈی سی اسلام آباد کی ٹویٹ