رحیم یر خان () انتہائی افسوس ناک خبر ممبر قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کے والدمحترم چوہدری بشیروڑائچ طویل علالت کے بعد بقضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں جن کی نماز جنازہ 30 اپریل 2020  بروز جمعرات صبح 10 بجے چک 105 پی رحیم یار خان ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔

Shares: